مفصّل تلاش
پاکستان میں آئے حالیہ سیلاب سے لگ بھگ دس لاکھ افراد متاثر اور چار سو سے زائد ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ بیشتر متاثرین تک اب بھی ہنگامی امداد نہیں پہنچ سکی ہے۔ »
پاکستان کے شمالی علاقے اور پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں مون سون کی شدید بارشوں کے نتیجے میں آنے والے سیلاب اور زمینی تودوں کے گرنے سے [... مزید]
بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں تین مظاہرین گولی لگنے سے ہلاک
اقوام متحدہ کی جانب سے دارفور میں امن دستوں کی مدت میں توسیع
»
سپین کے شہر بارسلونا میں لائٹ ایتھلیٹکس کی یورپی چیمپئن شپ 27 جولائی کو شروع ہوئی تھی اور یکم اگست کو اپنے اختتام کو پہنچ جائے گی۔ اب تک کی کارکردگی میں روسی کھلاڑی سب سے آگے ہیں۔ »
بھارتی فلمی صنعت میں عنقریب ایسی فلمیں ریلیز ہونے والی ہیں، جن میں جرائم کی دنیا کی بدنامِ زمانہ شخصیات اور سیاسی کارکنوں سے لے کر مشہور فنکاروں اور سٹار کھلاڑیوں تک کی زندگیوں کو سکرین پر پیش کیا گیا ہے۔ »
جرمن اور اطالوی سائنسدانوں نے حال ہی میں انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے پانچ ہزار برس پرانے برفانی انسان اوئٹسی کے ڈی این اے کی ترتیب بالآخر معلوم کرلی ہے۔ یہ ممی آج سے قریب 20 برس قبل یورپی پہاڑی سلسلے الپس میں ملی تھی۔ »
وسطی چین میں سیلاب اور زمینی تودے گرنے سے اپریل سے اب تک ایک ہزار سے زیادہ انسان ہلاک ہو چکے ہیں، سینکڑوں لاپتہ ہیں۔ شدید بارشوں کی وجہ سے ’تین گھاٹیوں والے ڈیم‘ میں بھی پانی کی سطح خطرناک حد تک بلند ہو چکی ہے۔ »
شاہ عبداللہ بیروت میں
اوباما مدعو نہیں
آئی ایس آئی کا تعارف
Download Font
بدقسمت جہاز
ایئربلو کریش کی تصاویر
ہلکی گرافکس والا ایڈیشن
کم رفتار انٹرنیٹ والے صارفین یہاں کلک کریں
شعبہ اردو کا خصوصی پیج
02:00 UTC
14:30 UTC
ایشیائی موضوعات، انگریزی میں
ہمارے انعامی مقابلے
Urdu via RSS