مفصّل تلاش
»
ایک امریکی جریدے میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ہارمون کے فوائد اور کم نقصانات کے بارے ایک بڑے امریکی دوا ساز ادارے نے فرضی مصنفین کے نام سے مختلف تحقیقی مضامین مختلف طبی و سائنسی جرائد میں شائع کروائے ہیں۔ »
جرمنی میں گھریلواور دیگر عام استعمال کی اینالاگ ٹیکنالوجی پر مشتمل الیکٹرانک مصنوعات مارکیٹ سے اب تقریباﹰ غائب ہو چکی ہیں اور ان کی جگہ جدید ڈیجیٹل ٹیکنالوجی نے لے لی ہے۔ »
پاکستان میں سیلاب کی تباہ کاریوں کو دیکھ کر ایسا لگتا ہے کہ غالباً انسانی سرگرمیاں بھی سیلاب کی شدت میں اِس قدر اضافے کا باعث بنی ہیں۔ پاکستانی ماہرینِ ماحولیات کے مطابق اِس سیلاب سے بہت اہم سبق سیکھے جانے چاہئیں۔ »
’انٹرنیشنل واٹر ویک‘ کے نام سے یہ اجتماع پانچ ستمبر اتوار سے سویڈن کے دارالحکومت سٹاک ہولم میں منعقد ہو رہا ہے۔ اپنی نوعیت کا یہ بیس واں اجتماع گیارہ سمتبر تک جاری رہے گا۔ »
جرمنی میں جوہری بجلی گھروں کی مدت استعمال میں اضافے کا فیصلہ ہوگیا ہے جس کے تحت ان پلانٹس کی مدت اوسطاﹰ بارہ سال تک بڑھا دی گئی ہے۔ برلن کی مخلوط حکومت میں شامل جماعتوں نے اس اتفاق رائے تک پہنچنے سے قبل طویل مذاکرات کئے۔ »
ابتدائے کائنات، AMS-2 پردہ اٹھا سکتا ہے
نئی دوا: ایک خوراک میں ملیریا ختم
کہر یا دھند سے پانی کشید کرنے کا منصوبہ
برقی گاڑیوں میں 80 روز میں دُنیا کا سفر
امریکہ میں ایٹمی فا ضل مادوں کا مسئلہ
جاپانی گردن توڑ بخار
بچوں کے حفاظتی ٹیکوں کی عالمی مہم
کلیدی الفاظ
تلاش کریںکیٹیگری>تمام عنوانات>>عنوانات>>>خبریں>>>حالات حاضرہ >>>کھیل >>>کلچر اور لائف سٹائل>>>سائنس اور ماحول>>>معاشرہ>>جرمن کورس>>>جرمن سیکھیئے>>>>Deutsch - warum nicht?>>>>Wieso nicht?>>>>Marktplatz>>>جرمن پڑھایئے>>>>Deutsch - warum nicht?>>>>Wieso nicht?>>>جرمن XXL>>ڈوئچے ویلے ریڈیو >>>نشريات سنيے >>>رابطہ>>DW-TV>>>پروگرام>>ہم اور آپ>>>آپ کی محفل>>>Newsletter>>>پوڈکاسٹ>>>موبائل>>>آر ایس ایس
کب سے کب تکسےتک
مدافعتی نظام سے ربط
ریاضی کا نوبل انعام
سائنسدانوں کا نیا کارنامہ
ایشیائی موضوعات، انگریزی میں